1,086

گوجرخان . مشہور مقدماتِ قتل میں ملزم کی ضمانت منظور، دوسرے مقدمہ کے ملزم كو عمر قید کی سزا

گوجرخان (زاہد شفیق قریشی)ایڈیشنل سیشن جج جاوید اقبال سپرا اور ایڈیشنل سیشن جج ارشد محمود جسرا كی عدالتوں نے
مشہور مقدماتِ قتل میں ملزم کی ضمانت منظور،جبكہ قتل کے دوسرےمعروف مقدمہ کے ملزم كو عمر قید کی سزا سنا دی گئی ,
ہر دو مقدمات میں مدعی اور ملزمان كی طرف سے مقدمات کی پیروی ممتاز قانون دان عامر شفیق قریشی نے کی تفصیلات کے مطابق بشارت علی سکنہ سنگنی رجام نے تھانہ گوجرخان میں مقدمہ درج کرایا تھا کہ عربی سلطان اور منصور سلطان نے فائرنگ کر کے میرے بھائی شوکت علی کو قتل کر دیا تھ ملزم منصور کی درخواست ضمانت بعدالت ایڈیشنل سیشن جج جاوید اقبال سپرا زیر سماعت تھی ملزم کے وکیل عامر شفیق قریشی نے دلائل دیتے ہوئے موقف اختیار کیا کہ مدعی منصور سلطان کو ناحق مقدمہ میں ملوث کیا گیا جب کہ منصور سلطان مقدمہ میں بے گناہ ہے اے ایس جی جاوید اقبال[7:36 PM, 10/3/2020] Rai Waleed Bhatti: (رائے ولید بھٹی )
[7:36 PM, 10/3/2020] Rai Waleed Bhatti:


سپرا نے ملزم منصور کی ضمانت منظور کرتے ہوئے رہائی کا حکم دے دیا جب کہ دوسرے تھانہ جاتلی کے مقدمہ قتل کے ملزم محمد نصیر کو عمر قید کی سزا سنا دی گئی راجہ محمد سعید ساکن داتا بھٹ نے تھانہ جاتلی میں مقدمہ درج کرایا تھا کہ میرے بیٹے محسن علی کو محمد نصیر سکنہ دیہہ نے فائرنگ کر کے قتل کر دیا مقدمہ بعدالت یڈیشنل سیشن جج ارشد محمود جسرا زیر سماعت تھا مدعی کے وکیل عامر شفیق قریشی ایڈوکیٹ نے موقف اختیار کیا کہ ملزم محمد نصیر نے محسن علی کو ناحق قتل کیا ہے جس پر فیصلہ سناتے ہوئے ملزم محمد نصیر
کو عمر قید کی سزاسنا دی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں