1,094

راولپنڈی؛ گاڑی چھیننے کے بعد ٹیکسی ڈرائیور قتل

راولپنڈی( رائے ولید بھٹی ) گاڑی چھیننے کے بعد ٹیکسی ڈرائیور کو قتل کر دیا گیا ، تھانہ واہ کینٹ پولیس کو لطاف نے درخواست دی کہ میںہ مراہ ماجد عباسی، حمزہ سہراب، میری بھابھی نادیہ بی بی زوجہ ممریز اختر(مرحوم) جی ٹی روڈ پنڈولی قبرستان نزد موہڑہ چوک پہنچا تو




میری بھائی کی نعش سڑک پر خون میں لت پت پڑی ہوئی تھی میرا بھائی ٹیکسی ڈرائیور تھا جو کل شام کسی نا معلوم سواری کے ساتھ نکلا اور واپس نہ آیا میرے بھائی کے پاس شناختی کارڈ،، گاڑی کی رجسٹریشن بک موجود تھی جو اب موجود نہ تھیں اور نا معلوم شخص یا اشخاص گاڑی چھین کر فرار ہو گئے اور میرے بھائی کو نا حق قتل کر دیا پولیس نے مقدمہ درج کر لیا،

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں