1,045

راولپنڈی؛ سسرال مبارک باد دینے جانے ولے شہری کے گھر چوری کی واردات ؛ پڑوسی کیخلاف مقدمہ درج ،

راولپنڈی( رائے ولید بھٹی ) سسرال مبارک باد دینے جانے ولے شہری کے گھر چوری کی واردات ، پڑوسی کیخلاف مقدمہ درج ، تھانہ ٹیکسلا پولیس کو حسنین نے تحریری درخواست دی کہ سالے کی بیٹی کی پیدائش پر میں اپنے سسرال مبارک باد دینے گیا




توبلال حسین نے فون کیا کہ گھر کے تالے ٹوٹے ہوئے ہیں چوری ہو گئی ہے جس پر گھر پہنچا تو دیکھا کہ گھر سے نقدی 250000 روپے اور طلائی زیورات مالیتی 240000 روپے غائب تھے مجھے قوی یقین ہیکہ پڑوسی پرویز نے اپنے ساتھیوں کے ساتھ مل کر چوری کی ہے ، پولیس نے مقدمہ درج کر لیا،

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں