1,083

راولپنڈی؛ خواجہ سرا کا گینگ ریپ

راولپنڈی( رائے ولید بھٹی ) خواجہ سرا کا گینگ ریپ ،تھانہ صدر واہ کینٹ پولیس کو یاسر (خواجہ سرا) نے درخواست دی کہ میں اپنے کمرہ میں موجود تھا کہ گل پٹھانہ خواجہ سرا اپنے ہمراہ 4 نا معلوم افراد کو میرے کمرہ میں لے آیا اور




مجھے کہا کہ ان تینوں کو غلط کام کرنے دو جس پر میں نے منع کیا تو اس نے مجھے گالی گلوچ شروع کر دی 4 نا معلوم اشخاص کو کہا کہ اس کے ساتھ زیادتی کرو جنہوں نے میرے ساتھ زیادتی کی شور شرابہ کرکے بمشکل اپنی جان چھڑا کر بھاگا ، پولیس نے مقدمہ درج کر لیا،

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں