1,042

راولپنڈی ؛ پی ٹی آئی کے متحرک ورکر شہزاد بھٹی اور ان کی ٹیم

راولپنڈی ( سی این پی ) پاکستان تحریک انصاف کے ممبر صوبائی اسمبلی عمر بٹ نے کہا ہے کہ کینٹ کے مسائل کے حل کے لئے ہر ممکن کوشش کی ۔ اس سفر میں راہنمائی اور تعاون کرنے والے نوجوان میرے دست و بازو ہیں ان کی خدمات ناقابل فراموش ہیں ،

عمر بٹ نے نوجوان اور متحرک ترین ورکر شہزاد بھٹی اور ان کی ٹیم کو سر ٹیفکیٹ بھی دیے

عامر محمود کیانی نے کہا کہ پی پی 15 کے پی ٹی آئی ورکرز کو جنوں نے پی ٹی آئی کے لیے دن رات محنت کی اور علاقہ میں جاری ترقیاتی کاموں کی نگرانی کی ان کی خدمات ناقابل فراموش ہیں

عمر بٹ اور عامر کیانی نے شہزاد بھٹی اور ان کی ٹیم کے کام کو سراہا اور انہے سرٹیفکیٹ سے نوازاگیا

عمر تنویر بٹ نے کہا کہ اس ٹیم کا نام پی ٹی آئی ضلع راولپنڈی کی ایگزیکٹیو کونسل میں شامل کر دیا ہے ، نوجوانونں نے اچھی کا وش کی ہے اور اس ٹیم کی ملا قات پی ٹی آئی عمران خان سے بھی کروائی جائے گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں