1,088

راولپنڈی؛ پولیس مخبری کرنے والے شہری پر اندھا دھند فائرنگ

راولپنڈی( رائے ولید بھٹی ) پولیس مخبری کرنے والے شہری پر اندھا دھند فائرنگ ،تھانہ صادق آبادپولیس کو شکیل احمد نے بتایا کہ اپنے گیٹ کے سامنے کھڑا تھا کہ 2موٹر سائیکل پر اچانک انور ریاض،محمد پرویز،انویزاخترہمراہ 2نامعلوم افراد آ گئے




جنہوں نے کہا کہ پولیس مخبری کا مزہ چکھاتے ہے اور انور ریاض نے پسٹل نکالا اور6فائر مجھ پر بانیت قتل کئے جو مجھے بائیں پنڈلی پر لگے جس سے میں شدید زخمی ہو کر گر گیا اور وہ تمام فائر کرتے ہوئے فرار ہو گئے۔ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا،

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں