1,067

راولپنڈی ، 9 لاکھ روپے کے جوتے چوری

راولپنڈی ( رائے ولید بھٹی) صدر سے 9 لاکھ روپے کے جوتے چوری کر لیے گئے ، تھا نہ کینٹ پولیس کو فیضا ن عالم نے درخواست دی کہ میری دوکان برینڈ سٹی شوز جو کہ بنک روڈ صدر پر واقع ہے میری دوکان کے سیکنڈ فلور پر گودام ہے ،




جس کو چیک کیا توڈبے موجود تھے لیکن ان کے اند ر سے جوتے موجود نہ تھے سی سی ٹی وی فوٹیج میں دیکھا تو 18.05.22 کی رات 1بجے ایک نامعلوم شحص ہمارے گودام میں داخل ہو کر برینڈڈ شوز 70عدد مالیتی9لاکھ روپے چوری کر کے لے گیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا،

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں