راولپنڈی (رائے ولید بھٹی ) 12 لاکھ روپے مالیت کے کبوتر چوری ہونے پر پولیس نے مقدمہ درج کر لیا، تھانہ جاتلی پولیس کو جمیل احمد نے درخواست دی ہے کہ میرے کبوتر 28 عدد چوری ہوگئے ہیں جن کی قیمت 12 لاکھ روپے ہیں۔ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا،