1,089

راولپنڈی؛ پیڑول مہنگا؛ سائیکلیں چوری ہونا شروع ، مقدمات درج

راولپنڈی ( رائے ولید بھٹی) پیڑول مہنگا – سائیکلیں چوری ہونا شروع ، مقدمات درج . تھانہ نیو ٹاؤن کی حدود سے شکیل احمد کی سائیکل، صادق آباد سے غلام حسین کی سائیکل




جبکہ تھانہ واہ کینٹ کی حدود سے محمد آصف کی سائیکل ما اور ہیلمٹ نا معلوم چوروں نے چوری کر لی، پولیس نے الگ الگ مقدمات درج کر لیے،

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں