1,235

فیڈرل بورڈ کے امتحانات منسوخ کر دیے گئے

اسلام آ باد (خان گلزار حسین سے ) فیڈرل بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن نے نوٹیفکیشن جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسلام آباد کے زیر انتظام میٹرک کے سالانہ امتحانات 2022 کے 25 اور 26 مئی 2022 کواندرون و بیرون ملک ہونے والے پرچہ جات بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر منسوخ کر دیے گئے ہیں ۔ ان پر چہ جات کے انعقاد کی نئی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں