1,163

راولپنڈی سے اڑھائی لاکھ روپے مالیت کا مرغا چوری

راولپنڈی ( رائے ولید بھٹی ) شہری کا اڑھائی لاکھ مالیت کا مرغا چوری ہونے پر پولیس نے مقدمہ درج کر لیا، ، تھانہ ٹیکسلاپولیس کو حمزہ نے میری ورکشاپ سے میرا مرغا مالیتی 250000 روپے چوری ہو گیا ہے جو کسی نا معلوم چور نے چوری کر لیا ہے ،، پولیس نے مقدمہ درج کر لیا،

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں