1,147

راولپنڈی ؛ سرقہ بالجبر کی انکوکھی واردات

راولپنڈی( رائے ولید بھٹی) سرقہ بالجبر کی انکوکھی واردات ، آنکھوں میں پاؤڈر ڈال کر اسلحہ کی نوک پر موٹر سائیکل چھین لیا گیا ، تھانہ صادق آباد پولیس کو آصف ثقلین نے درخواست دی کہ میرا بیٹا عبداللہ کیانی اپنے موٹرسائیکل




پر فیض آباد سے مری روڈ سے طرف جا رہے تھے کہ2 نامعلوم موٹرسائیکل سوارنے ہماری آنکھوں میں کچھ پاؤڈر پھینکا جس کی وجہ سے موٹرسائیکل روکنا پڑا اتنے میں ان دونوں نے اسلحہ نکال کر ہم پے تان لیا اور موٹرسائیکل لے کر بھاگ گئے۔ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا،

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں