1,070

راولپنڈی ؛ 24 گھنٹوں میں 72 موبائل فون چوری کے مقدمات درج

راولپنڈی( رائے ولید بھٹی ) گزشہ 24 گھنٹوں میں راولپنڈی پولیس نے 72 موبائل فون چوری اور اسلحہ کی نوک پر چھیننے کے مقدمات درج کر لیے، تھانہ صادق آباد سے محمدفرقان موبائل فون، عبدالماجدکے کمرے سے 5 عددموبائل فون، سیلمان کا موبائل فون اور نقدی3ہزارروپے، یاسین خان سے نقدی اور موبائل فون، ،نصیر آباد سے بشارت کے 4عدد موبائل فون، نقدی مالیت170000روپے سونا مالیتی15لاکھ اور دیگر سامان




، ٹیکسلا سے عمرحیات عباسی کی کمپنی کے 15 عدد موبائل فون سلیم خان نے، تھانہ روات کی حدود سے محمد قیصر کی دوکان سے32 موبائل فونز اور نقدی 40 ہزار روپے، ریس کورس سے عمر علی کا موبائل فون، سول لائن سے قاسمکا موبائل فون،ا معلوم چور لے اڑے، تھانہ نیو ٹاؤن کی حدود سے خالدحسین کا موبائل فون، فداحمد کا موبائل فون، عدنانکا موبائل فون، زین العابدین کا موبائل فون، شوزب کا موبائل فون،نصیر آباد سے ابراہیم خان کا موبائل فون اور نقدی مالیتی4ہزار روپے، واہ کینٹ سے محمد شہزاد سے گن پوائنٹ پرکا موبائل فون اور نقدی، تھانہ واہ کینٹ کی حدود سے محمد رضوان سے گن پوائنٹ موبائل فون، روات سے صفدر عباس ڈرائیور پولیس لائن سے اسلحہ کی نوک پر موبائل فون اور نقدی، اسد شاہ کا موبائل فون، روات سے محمد مہدی حسین کا موبائل فون چھین لیا گیا، پولیس نے الگ الگ مقدمات درج کر لیے،

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں