1,129

راولپنڈی؛ وفاقی پولیس کے سب انسپکٹر کے گھر سے سرکاری پسٹل ، موبائل فون نقدی چوری

راولپنڈی ( رائے ولید بھٹی ) تھانہ صادق آباد پولیس کو محمد اصغر نے درخواست دی کہ سب انسپکٹر ایوان صدر اسلام آباد ڈیوٹی کر تا ہوں مکان کو تالا لگا کر سید پور روڈ ہمراہ بیوی گیا، واپس آئے تو گیٹ کا تالا ٹوٹا تھا




کوئی نامعلوم اندر سے نقدی 30ہزار، موبائل مالیتی 2ہزار اور سرکاری پسٹل گلاک9MMمالیتی 3لاکھ50ہزار چوری کر کے لے گیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا،

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں