1,153

بے نظیر ہسپتال میں ڈاکٹر لڑ پڑے ، 2 زخمی

راولپنڈی ( رائے ولید بھٹی ) تھانہ وارث خان پولیس کو ڈاکٹر محمد مبین نے درخواست دی کہ BBHمیں ڈیوٹی سر انجام دیتا ہوں YDA CAFE پر ہمراہ دوست ڈاکٹر ذیشان،نعمان،سعد،بیٹھا ہو ا تھا




کہ اسی اثنا میں ڈاکٹرشعیب مسلح آہنی مکا ہمراہی20/25نامعلوم کے آ گیا جس نے ہم پر حملہ کر دیا گالم گلوچ کی اور میری ناک پر آہنی مکا مارا جس سے میں مضروب ہو گیا پھر اس نے ذیشان کے سر پر ڈنڈئے کا وار کیا جس سے وہ بھی مضروب ہو گیا ان تمام نے ہمیں لاتوں مکوں سے مارا ، پولیس نے مقدمہ درج کر لیا،

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں