راولپنڈی ( رائے ولید بھٹی ) پانچ بچوں کی ماں نے زہریلی گولیاں کھالی،تھانہ مری پولیس کو انعام الحق نے درخواست دی کہ (س)زوجہ عثمانمر 33 سال جس کے 5 بچے ہیں ہمارے گھر آئی میں گھر پر تھا اسکی
ہمشیرہ میرے گھر ہوتی ہے اس نے اپنی ہمشیرہ یاسمین کو بتلایا کہ اس نے زہریلی گولیاں کھالی ہیں اور چکر آ رہے ہیں اچانک اسکی طبیعت زیادہ خراب ہو گئی۔