1,079

راولپنڈی؛ محکمہ آثار قدیمہ کے کمرے مٰیں لڑکے سے بد اخلاقی

راولپنڈی ( رائے ولید بھٹی )محکمہ آثار قدیمہ کے کمرے مٰیں لڑکے سے بد اخلاقی ، تھانہ ٹیکسلا پولیس کو عدیل نے درخواست دی کہ میرا بیٹا ازان مورخہ 09.05.2022 سے لاپتہ ہے اور گمشدگی بابت بیٹا تھانہ خانپور میں دی ہوئی ہے مجھے پتہ چلا کہ بیٹا اپنے دوست امان اللہ کیساتھ آخری بار دیکھا گیا جب میں نے امان اللہ سے پتہ کیا اس نے بتایا کہ ر وہ موہڑہ مرادو نہر پے نہانے گئے اور نہر سے ملحقہ آثار قدیمہ میں بیٹھے اسی اثناء میں محکمہ آثار قدیمہ کے ملازم عمیر آ گیا اور ہم دونوں سے بحث و تکرار شروع کر دی




ایک کمرہ آثار قدیمہ سے ملحقہ میں لے گیا جہاں عمیر نے ازان کیساتھ بد فعلی کی غرض سے ہاتھا پائی شروع کر دی اور عمیر نے ازان کو چارپائی پر لٹا کر بد فعلی شروع کر دی اور مجھے مزاحمت نہ کرنے پر مجبور کر دیا اب میرا بیٹا گھر آ گیا ہے جس نے بتلایا کہ میں کراچی چلا گیا تھا اور امان اللہ اور میں موہڑہ مرادو نہانے کے لیے گئے تھے اور ایک حویلی میں لے جا کر امان اللہ نے میرے ساتھ بد فعلی کی ہے دیوار سے چھلانگ لگا کر آثار قدیمہ کے ملازم عمیر نے ہمیں پکڑ لیا اور آثار قدیمہ کے کمرے میں لے جا کر عمیر نے بھی بد فعلی کی ہے، پولیس نے مقدمہ درج کر لیا،

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں