1,337

راولپنڈی ، اسقاط حمل سے منع کرنے پر اسلحہ کی نوک پر نشے کی حالت میں لڑکی سے زیادتی

راولپنڈی ( رائے ولید بھٹی )تھانہ روات پولیس کو ( ف ) نے درخواست دی کہ کے گھر کا دروازہ کھٹکا تو کاشف وقاص نے اپنے تعارف کرایا ، میں نے گھر کا دروازہ کھول دیا جب مسی کاشف وقاص گھر کے




اندر داخل ہوا تو نشے کی حالت میں تھا جس نے سائلہ کو گالم کلوچ کرنے لگا اور کہا آج میں تمہیں میری ABORTION کی بات نہ ماننے پر مزہ چھکاتا ہوں جس پر اس نے پسٹل نکال کر سائلہ پر تان لیا اور سائلہ کے ساتھ اسلحہ کی نوک پر زبردستی عزت پامال کی کیا.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں