1,054

اسلام آباد ؛ تھانہ ترنول میں ملزم کی خودکشی کی کوشش

اسلام آباد ( رائے ولید بھٹی )جسمانی ریمانڈ کے دوران ملزم نے سٹیل سکیل سے خودکشی کی کوشش کر کے خود کو زخمی کرلیا۔تھانہ ترنول پولیس کو صفدر ایس آئی نے بتایاکہ




ڈکیتی کے مقدمہ میں گرفتار ملزم ابراہیم جسمانی ریمانڈ پر موجود تھا جس نے کمرہ تفتیش میں سٹیل کے سکیل سے گلے پر زخم لگائے اور خود کشی کی کوشش کی، پولیس نے اقدام خودکشی کا مقدمہ درج کرلیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں