1,043

راولپنڈی؛ رکشہ میں موجود لڑکی کو گلہ دبا کر لوٹ لیا گیا

راولپنڈی ( سی این پی ) رکشہ میں موجود لڑکی کو گلہ دبا کر لوٹ لیا گیا ، تھانہ مورگاہ پولیس کو آصفہ نے درخواست دی کہ آج میں صدر سے ایک رکشہ لالکڑتی کیلئے بک کروایا جب PC ہوٹل کے پاس رکشہ پہنچا تو رکشہ ڈرائیور نے کہا کہ رکشہ کا پیٹرول ختم ہو گیا ہے کچہری سے پیٹرول ڈلوا کر لالکڑتی چھوڑ آتا ہوں




جب رکشہ کچہری چوک سے آ گئے ایوب پارک والی سائیڈ پہنچا تو ایک اور ساتھ اس کے چل پڑا اور اس نے مجھے پکڑا میرا گلا دبایا میرے شور کرنے پر رکشہ ڈرائیور نے کہا کہ آپ شور نہ کرو میرے پیچھے آدمی لگے ہوئے ہیں رکشہ ڈرائیور کے ساتھی نے مجھ سے میرا موبائل اور نقدی 3 ہزار روپے لیکر فرار ہو گئے ، پولیس نے مقدمہ درج کر لیا، پولیس نے مقدمہ درج کر لیا،

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں