1,068

ایس ڈی پی او پنڈی گھیب اسلم ڈوگر کی کرائم میٹنگ

اسلام آباد ( سی این پی ) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اٹک رانا شعیب محمود کی ہدایات پر ایس ڈی پی او پنڈی گھیب سرکل ڈی ایس پی اسلم ڈوگر نے ایس ایچ او پنڈی گھیب , محرر تھانہ پنڈی گھیب اور تفتیشی افسران پنڈی گھیب سے میٹنگ عمل میں لاٸی۔ دوران میٹنگ جملہ شرکاء کو عوام الناس کے ساتھ خوش اخلاقی




سے پش آنے اور انکے مساٸل کو اولین بنیادوں پر حل کرنے کے احکامات جاری کٸے۔ اسکے علاوہ زیر تفتیش مقدمات کو جلد از جلد میرٹ پر یکسو کرنے ,عدالتی و اشتہاری مفروران کو گرفتار کرنے کے ساتھ ساتھ معاشرے سے اخلاقی و معاشرتی جراٸم کے خاتمے کے بھی احکامات دٸیے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں