اسلام آباد( سی این پی ) وفاقی دارالحکومت موٹروے پولیس کے اہلکار کو اغواء کر لیا گیا ، تھانہ کھنہ پولیس کو ثناء اللہ نے درخواست دی کہ میرا خاوند مد ثر نصیر موٹروے پولیس میں ملازمت کرتے ہیں
اور چھٹی والے دن اپناموٹر سائیکل بطور رائیڈر چلاتے ہیں جو مورخہ 20.02.22 کو بائیک لیکر نکلے ہیں جن کے
موبائل نمبر پر رات کو رابطہ کرنے کی کو شش کی تو رابطہ نہ ہو اجو مسلسل بند مل رہا ہے ، میرے خاوند کو نامعلوم نے اغواء کر لیا ہے ،پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ،
