1,099

گزشتہ 96 گھنٹوں کے دوران راولپنڈی کے شہری 11 گاڑیوں ،39 موٹرسائیکلوں سے محروم

راولپنڈی (خبر نگار) گز شتہ 96 گھنٹوں کے دوران راولپنڈی کے شہری سرقہ،.سٹریٹ کرائم وغیرہ کی 160 سے زائد وارداتوں میں 11 گاڑیوں ،39 موٹرسائیکل، کروڑوں کے موبائل فونز، نقدی زیورات اور دیگر سامان سے محروم کردیاگیا واقعات کے مطابق تھا نہ صادق آباد کی حدود سے بلال احمد کی گاڑی، نصیر آبا د کی حدود سے عدیل محمدنے درخواست دی کہ اپنی والدہ اور کزن کے ساتھ اپنی گاڑی میں جا رہا تھا کہ زیرو پوائنٹ کے نزدیک حسن رضا، رضوان شاہ ہمراہ 15/ نا معلوم افراد آگئے اور ہمیں روک کر ہمارے اوپر اسلحہ تان لیا ہمیں گاڑی سے باہر نکال دیا اور میری والدہ کا زیور مالیتی 35500000، پسٹل، کزن کا پسٹل اور گاڑی چھین کر فرار ہو گئے، روات سے عدیل محی الدین کی گاڑی،




کہوٹہ سے زین العا بدین کی گاڑی،تھانہ وارث خان کی حد ود سے طفراقبال کی گاڑی،، ویسٹریج سے شعیب یامین کی گاڑی، ، مو ر گاہ سے محمدتطہیر حسین کی گاڑی،، ٹیکسلا سے خالد محمو د کی گاڑی،، واہ کینٹ سے محمد یعقوب کی گاڑی، تھانہصادق آبادکی حدود سے اشتیاق علی کی گاڑی، ٓرے بازار سے عامر شہزاد بٹ کی گاڑی اورگاڑی میں موجود لیپ، نقدی اور قیمتی کاغذات، جبکہ تھانہ سٹی کی حدود سے حسن علی، نیو ٹاؤن سے طیب اقبال،ریس کورس سے وقار حیدر قریشی، واہ کینٹ سے سید فیضان حیدر، تاج علی ،





کہوٹہ سے راجہ مہران کے موٹر سائیکلز، تھانہ وارث خان کی حدود سے عبدالوکیل کارکشہ، تھانہ سٹی کی حدود سے محمد فراز،گنج منڈی سے محمدظہیر، محمداکرم،نیو ٹاؤن سے محمدفاران،صادق آبادسے تیمور،صادق آبادسے اشتیا ق،کینٹ سے محمد ارسلان، نصیر آبادسے محمد علی،ریس کورس سے سید فضل،ائیر پورٹ سے عیلی موزز، شفقت علی، سید دانش گیلانی، صدر بیرونی سے تو صیف احمد کے موٹرسائیکلز،،تھانہ ائیرپورٹ سے عبد الروف سے تیمور حسین کےٕ موٹر سائیکل، ، وارث خان کی حد ود سے اشفاق مختیار، رومیل بادشاہ، نیو ٹاؤن سے شہاب قیصر، امان اللہ، فیصل محمود، صادق آباد سے طیب علی، ائیر پورٹ سے محمد اویس، واہ کینٹ سے محمد زبیر کے موٹر سائیکلز، تھانہ رتہ امرال کی حدود سے ایاز، نیو ٹاؤن سے محمد لطیف، صادق آباد سےذین العابدین ، بلال احمد، سول لائن سے محمد حمزہ، ائیرپورٹ سے عبد الحمید، علی اللہ، صدر واہ کینٹ سے آفاق علی، وارث خان سے راحت ، گوجر خان سے اسماعیل خان کے موٹرسائیکلز ، ٹیکسلا سے محمد عاطف سے گن پوائنٹ پرا موٹر سائیکل، روات سے محمد عثمانسے اسلحہ کی نوک پر موٹرسائیکل، موبائل فون اور نقدی، رتہ امرال سے اختر منیر کے گھر سے لیپ ٹاپ 2عدد سونا اور نقدی، صادق آباد سے آصف محمودکی بیو ی سے پرس، صادق آبادسے نعیم رسول کی دوکان سے باتھ روم کی ٹوٹیاں مالیتی2لاکھ روپے، صادق آبادسے محمد جنید ولداسلح کے نوک پر زیوراتاور نقد ی،احمد اور عمادسے گن پوائنٹ پر2 موبائل فون، سیف محمد سے گن پوائنٹ پر2موبائل فونز، چوہدری امجد حسین کے منہول کور مالیتی 8لاکھ روپے، شکیل احمد کے 10عدد کبوتر، محمد عدنان سے نقدی 17ہزار روپے،جبران احمد کاموبائل فون، کینٹ سے زاہد محمود کا موبائل فون، کینٹ سے محمد طاہر محبوب سے گن پوائنٹ پر 27000 روپے، ویسٹریج سے محمد زبیر کا موبائل فون اور نقدی، نصیر آباد سے عابد خان سے گن پوائنٹ پر نقدی 210000 روپے،مجیب الرحمن سے گن پرائنٹ پر موبائل فون ، لیپ ٹاپ اور نقدی، حامد اللہ کا موبائل فون، سید حامد علی سے گن پوائنٹ پر پرس، راجہ توقیر کے مویشی، سول لائن سے محمد طراب قریشی کے دو عدد موبائل فون،ائیرپورٹ سے فوزیہ جمیل کا پرس،




عامر یوسف کے گھر سے 3 عدد ایل ای ڈی اورپسٹل، مورگاہ سے اسرار احمد کا موبائل فون، ٹیکسلا سے منور شاہ کا قیمتی سامان، واہ کینٹ سے نادیہ بتولکے گھر سے کاغذات زمین، بالیاں اور انگوٹھی مالیتی 60000 روپے،واہ کینٹ مدسے محمد شایان کاموبائل فون، صدر واہ کینٹ سے شاہد نواز کا موبائل فون، گوجرخا ن سے محمد یو نس کے گھر سے اسلحہ کی نوک پر زیورات، نقدی اور موبائل فون، گوجرخا ن سیمحمد جنید عارف کے گھر نقدی اور زیورات، صدر بیرونی سے خالد محمود سے اسلحہ کی نوک پر 3 لاکھ 15 ہزار روپے، اور زیورات، مری سے راجہ محمد شہباز کے گھر سے محمد تنویر اور اسکی بیوی عشرت نے لیپ ٹاپ اور قیمتی گھڑیاں ،،وارث خان سے ارشد محمود کے گھر سے ائیرکنڈیشر، وارث خان سے عبدالقادر جیلانی کی د وکان سے موبائل فون اور نقدی، وارث خان سے چوہدری خرم کے سکول سے 3 عدد لیپ ٹاپ اور قیمتی سامان، صادق آباد سے شوکت حسین کی گاڑی سے بیٹری، ویسٹریج سے عمر شہزادکی کیبل،ویسٹریج سے محمد ذیشان فہیم کے گھر سے 2 عدد موبائل فونز، ویسٹریج سے عون جاوید کے گھر سے نقدی 55000 روپے، نصیر آباد سے ہارون رشید کی گاڑی سے بیوی کا پرس، واہ کینٹ سیذیشان سعید کے گھر سے سونا مالیتی 6لاکھ روپے اور قیمتی سامان، صدر واہ کینٹ سے انیس کی دوکان نقدی، سامان مالیتی 1 لاکھ روپے، صدر واہ کینٹ سے آصف محمود کا موبائل فون، جرخا ن سے غلا م عبا س کے گھر سے سونے کا سیٹ مالیتی 105000،نقدی، مندرہ سے محمد سعید کے مویشی، روات سے شفقت نواز کے مویشی، کہوٹہ سے طا ہر ذوالفقار کا قیمتی سامان، مری سے نعما ن کے گھر سے مویشی،صدر واہ کینٹ سے تجمل حسین کا موبائل فون چوری کر لیا گیا، تھانہ گنج منڈی کی حدود سے راجہ رفاق سے گن پوائنٹ پر موبائل فون اور نقدی، رتہ امرال سے محمد آصف خان کا موبائل فون، وارث خان سے کاشف علی کا موبائل فون، محمد شبیرسے گن پوائینٹ پرنقدی، محمد وسیم سے اسلح کے نوک پر موبائیل فون اور پرس، وارث خان سے محمد وسیم سے اسلحہ کی نوک پر 50 ہزار روپے کیش اور موبائل فون اور سمیع اللہ سے موبائل فو51ن،نیو ٹاؤن سے محمد عمران سے پسٹل کی نوک پر لیڈی پرس، نعمان احمد ا سے اسلحہ کے نوک پرپرس اور موبائل فون،عبدالرحمٰن کاموبائل فون، احتشام نواز کے کمرے سے تین عدد لیپ ٹاپ، صادق آباد سے محمدذوہیب کا موبائل فون، شاہدہ بی بی کا پرس، صادق آبادسے محمدعمران فریدکی گاڑی سے موبائل فون، محمدحسین کی جیکٹ سے موبائل فون، نوید علی سے گن پوائنٹ پر موبائل فون اور نقدی، ناہیدہ سرور کی بیٹی مہروز سے موبائل فون، محمدمدثرمعین کا موبائل فون، کینٹ سے قطب الدین سے گن پوائنٹ پر دو عدد موبائل فون اور نقدی، محمد عمار اور اس کے 5 دوستوں کے موبائل فون کیری ڈبہ سے، کینٹ سے حسن اقبال کا موبائل فون، فہیم انور کی گاڑی سے بیگ، نصیر آباد سے محمد جنید سے نقدی اور موبائل فون، ذیشان کی دوکان سے قیمتی سامان، محمد ریاض سے گن پوائنٹ پر موبائل فون، رفاقت کا موبائل فون،




سول لائن سے علی رضا کا موبائل فون، گل حسن کا موبائل فون، مورگاہ سے ذیشان صدیق کے گھر سے 30لاکھ روپے، ٹیکسلا سے سید عابد علی کے گھر سے طلائی زیورات اور نقدی، شاہد نوا ز کے مویشی، گوجر خان سے محمد رضوان سے نقدی، صدر بیرونی سے نصر ت شاہد کے سکول ست قیمتی سامان، احسان کا موبائل فون اور نقدی،عامر مسیح کے گھر سے زیورات اور نقدی، روات سے عمیر عابد کا موبا ئل فون، زیب اللہ کا موبائل فون، کوٹلی ستیاں سے شعیب محمود کے مویشی،مری سے بابر علی کے مویشی چوری ہو گئے، رتہ امرال کی حدود سے محمد فیضان سے اسلحہ کی نوک پر موبائل فون، بدر منیر کے کمرے سے نقدی50ہزار روپے، ا یل سی ڈ ی ما لیتی5ہزار اور موبائل فون، وارث خان سے عدنان کا موبائل فون، محمد یونس کا موبائل فون،بنی سے لیلی رحمان کا موبائل فون،نیو ٹاؤن سے غلام رضاکا موبائل فون،امجدحسین کی گاڑی سے لہنگے11عددپشواس 16عددمالیتی2لاکھ روپے،صادق آباد سیمحمد حارث کے گھرسے نقدی اور زیورات، سدرہ بی بیکا موبائل فون، محمد بشارت سے اسلحہ کی نوک پرموبائل فون، کینٹ سے طارق جمیل کا موبائل فون، ویسٹریج سے سارہ حسن کا پرس،سہیل نذیر کی گاڑی سے سامان مالیتی 2 لاکھ روپے، نصیر آباد سے عادل شہزا کا سامان مالیتی 130000 روپے، عمر عباس کا موبائل فون، محمد عدیل سے گن پوائنٹ پر دو عدموبائل فون، سول لائن سے علی احمد کی تار مالیتی 50000 روپے،محمد ریاض کے مویشی،ائیرپورٹ سے محمد نعمان کا لیپ ٹاپ اور نقدی، مورگاہسے یاسر عثمان کے گھر سے سونا مالیتی 14 لاکھ روپے،




نقدی 226000 روپے،ریال 600، ڈالر300، یورو 4800، ٹیکسلا سے عتیق کے گھر سے نقدی 15000 روپے اور طلائی زیورات مالیتی 65000 روپے، ٹیکسلا سے توقیر احمدکی دوکان سے نقدی 30 ہزار روپے، اور سامان، جاتلی سے شہریارکی حویلی کے باہر سے تقریباَ39 ٹیرنیں، صدر بیرونی سے محمد حسنات کے گھر سے موبائل فون اور 30000 روپے، حسن الما بکا سامان، چونترہ سے محمد آفتاب کا لوہے کا جھنگل، ناصر عباس کے مویشی، کہوٹہ سے صدام طارق سے اسلحہ کی نوک پر نقدی، مری سے محمد یاسین کے مویشی، شہباز احمد کے مویشی،احتشام الحق کی گاڑی سے 4 عدد ٹائر اور آلائے رم مالیتی 53000روپے کے ساتھ چوری کر لیے، پولیس نے مقدمات درج کر لیے ……

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں