1,085

راولپنڈی ؛ شہری کے 20 لاکھ مالیت کے مرغے چوری

راولپنڈی(سی این پی ) صد ر بیرونی پولیس کو ہ محمد احمد سر فراز نے درخواست دی ہے کہ مورخہ14.01.22 کو میرے ذاتی فارم جس میں میں نے اعلیٰ نسل کے




اصیل مرغے رکھے ہوئے ہیں رات کے قریب چند نامعلوم چور اندر گھس کر فارم کے اندر سے




بنے آہنی سلاخوں کو توڑ اور مضبوط لوہے کو اکھاڑ کر تقریبا 15سے20 لاکھ مالیت کے مرغے چوری کرکے لے گئے ہیں۔پولیس نے مقدمہ درج کو لیا،

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں