1,087

پولیس ٹریننگ سنٹر روات کے باہر سے دو لاکھ روپے مالیت کا سائن بورڈ چوری

راولپنڈی ( سی این پی) پولیس ٹریننگ سنٹر روات کے باہر سے سائن بورڈ چوری ہو گیا، تھانہ روات پولیس کو محمد قاسم نے درخواست دی ہے کہ ایڈیشنل ڈائریکٹر لائیو سٹاک ضلع راولپنڈی کا فون آیا کہ




ہمارا لائیو سٹاک کا ایک عدد سائن بورڈ اور فریم جو کہ پولیس ٹریننگ سنٹر روات اور بسم اللہ ہوٹل کے درمیان لگا ہوا تھا اسکو چیک کریں اس کی موجودہ حالت کیسی ہے وہاں پر موجود نہ پایا گیا۔ سائن بورڈ کی مالیت دو لاکھ روپے ہے۔پولیس نے مقدمہ درج کرلیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں