1,310

مری۔ برفباری 19 سیاح گاڑیوں میں جاں بحق درجنوں کی حالت تشویشناک

اسلام آباد (مانیٹرنگ رپورٹ) شدید برفباری میں مری میں پھنس کر خواتین بچوں سمیت کلڈنہ روڈ پر 16 افراد گاڑیوں کے انتقال کر گئے مری میں اینر جنسی نافذ کر دی گئی۔نعش نکالنے کا عمل شروع کر دیا گیا ۔ درجنوں افراد کی حالت تشویشناک ہے




شدید برف باری کے باعث مری میں جابحق ہونے والے ایک فیملی اسلام آباد پولیس آفیسر کی تھی
اے ایس آئی نوید اقبال تھانہ کوہسار میں تعینات تھا ، مری گلڈنہ روڈ پر گزشتہ رات گاڑی میں ہی بیوی بچوں سمیت جاں بحق ہو گئے تھے ،

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں