1,053

جاتلی – موٹرسائیکل سواروں نے خاتون پر کتے چھوڑ دیے . خاتون زخمی

راولپنڈی ( سی این پی ) موٹرسائیکل سواروں نے خاتون پر کتے چھور دیے. تھانہ جا تلی پولیس کو شکیلہ پر وین نے درخواست دی ہے کہ خالہ کے گھر سے نکل کر اپنے گھر کی طرف آ رہی تھی



جبکہ راستے میں محمد عمران،امجد جو کہ روڈ پر موٹرسائیکل پر کتوں کے ساتھ سوار تھے ، وہ مجھ پر حملہ آور ہوئے. جس سے مجھے کافی حد تک نقصان ہوا ہے ملزمان نے کتوں کو کہہ کر میری شلوار کٹوائی




اور کتوں نے زخمی بھی کیا. پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں