1,066

تھانہ رتہ امرال -777گروپ کا کامران گرفتار

راولپنڈی( سی این پی )SHO تھانہ رتہ امرال راشد کیانی کی 777گروپ کے کامران کوہستانی کے خلاف اہم کاروائی . ایس ایچ او رتہ امرال نے اپنی ٹیم کے ہمراہ777گروپ کے کامران کوہستانی




ولد شمس سکنہ بورنگ روڈ گرفتار کر کے قبضہ سے اسلحہ پسٹل 30بور برآمد کر کے مذکورہ کے خلاف مقدمہ نمبر 764/21 مورخہ 25/11/21 بجرم PAO-13-2(a)/2015 درج کر کے بند حوالات کر دیا نیز مذکورہ کو دیگر مقامات رابری اور ڈکیتی میں گرفتار کر کے انٹیروگیشن جاری ہے۔جن کو آئندہ پیش عدالت کیا جائے گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں