1,050

ڈالر پھرمہنگا ہو گیا

اسلام آباد (سی این پی ) انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں اضافہ ہواہے ۔




تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر ڈالر کی قیمت میں 61 پیسے اضافہ ہواہے جس کے بعد ڈالر 174.91 روپے پر فروخت ہو رہاہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں