1,054

راولپنڈی میں تین ماہ قبل لومیرج کرنے والی لڑکی کوسسرالیوں نے زہریلی گولیاں کھلادیں

راولپنڈی ( سی این پی ) تین ماہ قبل لومیرج کرنے والی لڑکی کوسسرالیوں نے زہریلی گولیاں کھلادیں جس کوتشویش ناک حالت میں ہسپتال پہنچادیاگیا۔تھانہ سول لائن پولیس کو عبداللہ نے بتایاکہ




اسکی بیٹی ذوبیہ عبداللہ جس کی عمر 19 سال ہے اس نے 3 ماہ پہلے کورٹ میرج کر لی تھی اس کے سسرال والے اچھے لوگ نہیں تھے میری بچی کو ٹارچر کرتے رہتے تھے اور کافی مرتبہ مارہ پیٹا بھی ہے اور اب ان لوگوں نے میری بچی کو زہریلی گولیاں کھلا کر جان سے مارنے کی کوشش کی ہے جس کی وجہ سے میری بچی تشویش ناک حالت میں ہسپتال میں ایڈمٹ ہے ، پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں