1,175

راولپنڈی کے ٹریفک جام میں مسلح ڈاکو پھنس گئے

راولپنڈی کے ٹریفک جام میں مسلح ڈاکو پھنس گئے . تفصیلات کے مطابق حسن علی نے پولیس کو درخواست دی کہ میں گھر سے کام پر جارہا تھا جب واپڈا دفتر کے پاس گزررہا تھا اسی اثناء میں 2 کس نامعلوم موٹرسائیکل پر سوارمسلح نے لڑکوں




نے تیزی سے آکے میرے ہاتھ سے میرا موبائل فون چھین کر فرار ہوگئے۔میں ان کے پیچھے بھاگنا شروع کردیا۔وہ غوثیہ چوک سے آگے رش میں پھس گئے۔میں نے کافی کوشش کی کہ ان دونوں کو قابو کرلومجھے ناک پر پسٹل کا بٹ مارا مجھے میرا فون دے گئے تھے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں