1,135

راولپنڈی . شادی کی تقریب میں آتش بازی کرنے والا دولہا گرفتار

راولپنڈی (سی این پی) راولپنڈی پولیس کی کاروائی،شادی کی تقریب میں آتش بازی کرنے والا دولہا گرفتار . سامان آتش بازی برآمد،مقدمہ درج۔تفصیلات کے مطابق ایس ایچ اومورگاہ




اوران کی ٹیم نے کاروائی کرتے ہوئے شادی کی تقریب میں آتش بازی کرنے والے ملزم محمد ایان طاہرکو گرفتارکرکے ملزم کے قبضہ سے سامان آتش بازی برآمد کرلیا،

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں