1,039

چیئرمین کرکٹ نے خواتین کرکٹرز کو بڑی خوشخبری سنا دی

اسلام آباد (ویب ڈیسک) چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ نے مستقبل قریب میں ویمنز پی ایس ایل کے انعقاد کا عندیہ دیدیا۔




چیئرمین کرکٹ بورڈ رمیز راجہ چاہتے ہیں کہ پاکستان اس جانب قدم اٹھانے والا پہلا ایشیائی ملک بنے، البتہ انھوں نے کوئی مستند منصوبہ یا وقت کا نہیں بتایا۔




رمیز راجہ انڈر 19 پی ایس ایل لانچنگ پر پہلے ہی بات کر چکے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں