1,056

ڈی پی آو چنیوٹ بلال ظفر کی تھانہ بھوانہ میں کھلی کچہری

چنیوٹ ( سی این پی ) آئی جی پنجاب کے وژن کے مطابق لوگوں کے مسائل انکی دہلیز پر سننے اور انکے حل کے لیے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر چنیوٹ بلال ظفر نے تھانہ بھوانہ میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا۔کھلی کچہری میں ڈی ایس پی بھوانہ،ایس ایچ او تھانہ بھوانہ،ایس ایچ او تھانہ لنگرانہ،کمپلینٹ سیل افسران،تفتیشی افسران،صحافیوں سمیت لوگوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔






اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں