1,063

اتوار کوبھی قونصلیٹ جنرل پاکستان میلان کھلا رہے گا

اسلام اآباد (سی این پی ) اتوار کو پاکستان کے قونصلیٹ جنرل میلان میں اوپن کورٹ کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں سی فیصلہ کیا گیا کہ اتوار کو قونصلیٹ جنرل آف پاکستان میلان کو کھلا رکھا جائے گا



قونصلر سیکشن پاکستانی کمیونٹی کے ان افراد کو خدمات فراہم کرنے کے لیے کھلے گا جو کام کے دنوں کی چھٹی نہیں لے سکتے۔ پاکستانی کمیونٹی میلان قونصلیٹ کے فون اور واٹس ایپ نمبرپر کال کرکے بھی اپنے مسائل بتا سکتے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں