1,072

انصاف کی فراہمی ہماری اولین ترجیحات ہیں ۔ ایس پی انوسٹی گیشن اٹک ڈاکٹرعمارہ شیرازی

اسلام آباد ( سی این پی )ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اٹک رانا شعیب محمود کی خصوصی ہدایات پر ایس پی انوسٹی گیشن اٹک ڈاکٹر عمارہ شیرازی نے سائلین کو سنااور ان کے مسائل فوری حل کرنے کے احکامات جاری کیے



تفصیلات کےمطابق ڈی پی او اٹک رانا شعیب محمود کی خصوصی ہدایات پر ایس پی انوسٹی گیشن اٹک ڈاکٹر عمارہ شیرازی نے سائلین کے مسائل کو سنا اور ان کے مسائل فوری حل کرنے کے احکامات جاری کیے ۔اس موقع پر ان کا کہنا تھاکہ انصاف کی فراہمی ہماری اولین ترجیحات میں شامل ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں