1,185

شمیم عالم بٹ نے راولپنڈی کینٹ بورڈ وارڈ نمبر 9سے انتخاب میں حصہ لینے کا اعلان کر دیا۔

راولپنڈی( سی این پی ) راولپنڈی کینٹ بورڈ کے بلدیاتی انتخابات میں ڈھوک گجراں کی مشہور سماجی شخصیت شمیم عالم بٹ نے وارڈ نمبر 9سے کونسلر کے




انتخاب میں حصہ لینے کا اعلان کر دیا۔ انتخابات میں حصہ لینے کا فیصلہ علاقہ کی مختلف برادریوں اور سماجی وسیاسی شخصیات کی مشاورت سے کیا گیا ، اس حوالے سے شمیم عالم بٹ نے کہا کہ




وارڈ نمبر9 دیہی اورنئی گنجان آبادیوں پر مشتمل علاقہ ہے ،یہاں صحت ، تعلیم پانی اور سیوریج کی سہولیات کا فقدان ہے ۔ انہی سہولیات کی فراہمی میری اولین ترجیح ہو گی ،

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں