1,061

ایف بی آر نے 22 ہزارپراپرٹی ڈیلرزکو رجسٹرڈ کرلیا

اسلام آباد( سی این پی) فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر ) کی جانب سے ملک بھرکے 22 ہزارپراپرٹی ڈیلرز کو رجسٹرڈ کر لیاگیا۔




نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق پاکستان کی جانب سے فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف )کی ایک اورشرط پوری کر دی گئی ہے جس کے تحت پراپرٹی ڈیلرز کو ایف بی آر میں رجسٹرڈ کیا گیا ہے۔




ذرائع کا کہنا ہے کہ پراپرٹی ڈیلرزمشکوک سرمایہ کارکی نشاندہی کریں گے اورایف بی آرکومعلومات فراہم کریں گے ، ہرپراپرٹی ڈیلرکورجسٹریشن کیلئے 3 نوٹس بھیجے گئے جبکہ فی کس 3 نوٹس کے بعدایف بی آرمیں خودکارنظام سے منسلک کیاگیا ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں