1,104

راولپنڈی . ڈینگی لاروا برآمد ہونے پر 8مقدمات درج

راولپنڈی( سی این پی )ڈینگی لاروا برآمد ہونے پر 8مقدمات درج کرلیے گئے ۔تھانہ بنی پولیس کو حسنین نے بتایاکہ محمدعلی ،صدیق کی زیر تعمیر عمارت، اسماعیل کی دکان سے ،




تھانہ نیوٹاون کے علاقے میں عصمت اللہ کی زیر تعمیرعمارت،تھانہ صادق آباد کے علاقے میں عثمان کی دکان ، جاوید کے فرنیچر کارخانے ،راشد اور ثاقب کی زیر تعمیرعمارت سے ڈینگی لاروابرآمد ہونے پر الگ الگ مقدمات درج کرلیے گئے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں