1,038

جونیر کیمرج سکول کمال آ باد راولپنڈی مین رنگا رنگ فروٹ اینڈ فن ڈے

راولپنڈی ( سی این پی )جونیر کیمرج سکول کمال آ باد روڈ راولپنڈی میں رنگا رنگ فروٹ اینڈ فن ذے منایا گیا جس میں مونٹیسوری اور کلاس ون کے بچوں نے بھرپورانداز میں پورے جوش و خروش کے ساتھ حضہ لیکر اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ کیا اس موقع




پر سکول پرنسپل شاہد محمود کا کہنا تھا کہ غیر نصابی سرگرمیاں بچوں کی ثربیت اور کردار سازی میں اہم کردار ادا کرتی ہیں انہوں نے بتایا کہ فروٹ اینڈ فن ڈے میں بچوں نے جمپنگ سلایذنگ کی کلاس رومز میں بچوں نے کوڑ پروگرامز میں بھرپورحصہ لیا بچوں نے فروٹس کے ناموں والی کیپس پہن رکھی تھی اس موقع ٹیچرز بچوں کی معاونت اوررہنمای کیلیے موجود تھیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں