1,041

بزرگ اولمپیئن اتھلیٹ کیپٹن(ر) عبدالمالک انتقال کرگئے

راولپنڈی(سپورٹس رپورٹر)ایشیا کے تیزترین انسان، برڈآف ایشیا اولمپیئن اتھلیٹ عبدالخالق(مرحوم)کے چھوٹے بھائی اور صوبائی اتھلیٹکس کوچ محمد اعجاز کے




چچا بزرگ اولمپیئن اتھلیٹ کیپٹن(ر) عبدالمالک رضائے الٰہی سے انتقال کرگئے، مرحوم کی عمر 84برس تھی اورفالج کے حملے باعث گزشتہ پانچ روز سے بیہوشی کے عالم میں سی ایم ایچ راولپنڈی میں زیرعلاج تھے ۔ ان کا نمازِ جنازہ کل بروز بدھ آبائی گائوں جند اعوان تحصیل و ضلع چکوال میں ادا کی جائے گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں