1,073

کرونا ایس او پی کے ساتھ تقریبات کے انعقاد کی اجازت دی جائے . سید عدنان حیدر

راولپنڈی( سی این پی )ممتاز کاروباری شخصیت اور تقریبات کمپنی کے سی ای او سید عدنان حید ر نے کہا ہے کہ کرونا ایس او پی کے ساتھ تقریبات کے انعقاد کی اجازت دی جائے ،




حکومت نے کئی شعبوں میں سختی کو ختم کیا ہے جو خوش آئیند ہے، حکومتی کامیاب پالیسوں سے ملک میں کرونا کے نقصانات کم سے کم ہو ئے ، اب حکومت عام آدمی کی معاشی مشکلات کے تناظر میں ہوٹل ریسٹو رینٹ اور شادی ہالز کے کام کے لئے بھی ریلیف دے اور ایس او پی کے تحت تقریبات کے انعقاد کی اجازت دی جا ئے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں