1,113

انجمن طلباء اسلام ضلع راولپنڈی کے زیر اہتمام فلسطین سے اظہارِ یکجہتی کے لۓ احتجاجی مظاہرہ

راولپنڈی(سی این پی ) انجمن طلباء اسلام ضلع راولپنڈی کے زیر اہتمام اسرائیل کی ظلم و بربریت کے خلاف اور فلسطین سے اظہارِ یکجہتی کے لۓ احتجاجی مظاہرہ کیا گیا جس میں روحیل ریاض مصطفائی(ناظم ڈویژن راولپنڈی) ،




فیصل گلزار مرزا(ناظم ضلع راولپنڈی) ، وصی الحسن (جنرل سیکرٹری ضلع) ، میاں غلام مصطفی(فنانس سیکرٹری ضلع) ، بلال بٹ(سابق ناظم ضلع راولپنڈی)، راجہ نصیر احمد حیدری(رفیقِ انجمن) ، ارمان فاروقی(رفیق انجمن) ، ملک صفدر اعوان (رفیق انجمن)، طلال بٹ(صدر ڈویژن راولپنڈی PFP ) ،




عبداللہ خدامی(ممبر آف آل پاکستان پرائیویٹ سکولز) ، محمد انیس اقبال( پرنسپل راحیل سائنس سکول سسٹم اور ہمدردان انجمن ‘ کارکنان ‘ امناء و اراکین نے شرکت کی مظاہرہ کے اہتتام پر اسرائیلی پرچم نظر آتش کیا گیا اور فلسطین کے مسلمان بہنوں بھائیوں بزرگوں اور بچوں کے حق میں خصوصی دعا کی گئی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں