1,135

چکوال۔۔ تحریک لبیک احتجاج کے دوران فائرنگ . تحریک لبیک کا کارکن شہید

چکوال ( سی این پی ) تلہ گنگ تحریک لبیک احتجاج کے دوران پولیس کی فائرنگ کا واقعہ
چکوال۔۔۔۔۔تلہ گنگ میں پولیس نے فائرنگ کر کے تحریک لبیــــــــــــک کے کارکن کو شہید کر دیا۔




چکوال۔۔۔۔ تلہ گنگ میں پولیس کی گولہ باری کی وجہ سے ایک شہید اور متعدد زخمی۔ترجمان تحریک لبیک۔
چکوال۔۔۔۔محمد زوہیب ولد جہان خان لیٹی پولیس کی فائرنگ کی زد میں آکر زندگی کی بازی ہار گیا۔ترجمان تحریک لبیــــــــــــک پاکستان راولپنڈی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں