1,068

سنٸر صحافی ظہیر عابد بھٹی کے دادا جان حاجی طالب حسین بھٹی انتقال کر گئے

میرپور(سی این پی )میرپور آزادکشمیر راجپوت بھٹی ایسوسی ایشن آف آزادکشمیر کے صدر عابد حسین بھٹی زاہد حسین بھٹی پولیس ہیڈ کانسٹبل تھانہ اسلام گڑھ کے والد محترم اور سنٸر صحافی ظہیر عابد بھٹی کے



دادا جان حاجی طالب حسین بھٹی انتقال کر گئے انکی نماز جنازہ مقامی قبرستان میں ادا کی گئی نماز جنازہ میں ڈاکڑز وکلا اور صحافی حصرات اور سیاسی سماجی شخصیات نے شرکت کی اور دعا مغفرت کی دریں اثناء سی این پی نیوز روم میں خصوصی اجلاس ہوا جس میں مرحوم کی مغفرت اور لواحقین کو صبر جمیل کیلئے دعا کی گئی ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں