1,155

‏راولپنڈی سے کا لعدم تنظیم کے 4 دہشت گرد گرفتار

‏راولپنڈی (سی این پی ) سی ٹی ڈی پنجاب کی بروقت کارروائی




،دہشت گردی کا منصوبہ ناکام۔ سی ٹی ڈی کی راولپنڈی میں بروقت کارروائی کا لعدم تنظیم کے 4 دہشت گرد گرفتار۔ دہشت گردوں سے دھماکہ خیز مواد،ڈیٹو نیٹرز برآمد۔ دہشت گردوں نے سیکیورٹی فورسز کو ہدف بنانے کا منصوبہ بنا رکھا تھا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں