1,064

کورونا . ڈپٹی کمشنر راولپنڈی کی امیر جماعت اسلامی سے جلسہ ملتوی کرنے کی درخواست

اسلام آباد( سی این پی )ڈپٹی کمشنر راولپنڈی نے امیر جماعت اسلامی سے جلسہ ملتوی کرنے کی درخواست کردی۔




نجی ٹی وی اے آر وائی نیوزکے مطابق راولپنڈی سمیت ملک بھر میں کوروناکی تیسری لہر کے شدت اختیار کرنے پر ڈپٹی کمشنر نے امیر جماعت اسلامی سراج الحق کو خط لکھ دیا ہے جس میں درخواست کی گئی ہے کہ کورونا کی صورتحال انتہائی خطرناک ہے لیاقت باغ جلسہ ملتوی کردیں ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں