1,031

واٹس ایپ کی پرائیویسی میں تبدیلی کی خبروں پر وزیرسائنس وٹیکنالوجی فواد چودھری بھی بول پڑے

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے وٹس ایپ کی پرائیویسی پالیسی سے متعلق کہا ہے کہ وزارت سائنس و ٹیکنالوجی شہریوں کی پرائیویسی کو تحفظ دینے کیلئے سخت قانون پر غور کر رہی ہے ۔




فواد چوہدری نے کہا کہ واٹس ایپ پرائیویسی پالیسی صارفین کی حساس معلومات کے ڈیٹا شیئرنگ کی اجازت دیتی ہے ، انہوں نے کہا سائنس و ٹیکنالوجی شہریوں کی پرائیویسی پالیسی کیلئے تحفظ کیلئے ڈیٹا کے تحفظ کیلئے مصبوط قانون متعارف کروانے پر غور کر رہی ہے، یکطرفہ نقطہ نظر کی بجائے اس طرح کی پالیسی تبدیلیاں بڑے پیمانے پر مشاورت کے بعد لانی چاہئیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں