1,054

راولپنڈی ہاکی ٹیم نے انٹر ڈسٹرکٹ ہاکی چیمپئن شپ جیت لی۔

راولپنڈی(سپورٹس رپورٹر)راولپنڈی ہاکی ٹیم نے انٹر ڈسٹرکٹ ہاکی چیمپئن شپ جیت لی۔ اٹک ہاکی سٹیڈیم میں منعقدہ انٹرڈسٹرکٹ ہاکی چیمپئن شپ کے فائنل میں راولپنڈی کی ٹیم نے اٹک کی ٹیم کو 4-0گول سے شکست دے دی اورٹرافی اپنے نام کرلی۔ ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر شمس توحیدعباسی نے راولپنڈی ہاکی ٹیم کو شاندار کامیابی پر مبارکباد پیس کی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں