1,059

راولپنڈی میں باڈی بلڈنگ اورشطرنج کے مقابلے 25 دسمبر کو ہوں گے

راولپنڈی(سپورٹس رپورٹر)ڈسٹرکٹ سپورٹس ڈیپارٹمنٹ راولپنڈی کے زیراہتمام جاری سپورٹس گالا میں 25دسمبرکو قائداعظم ڈے کے موقع پر باڈی بلڈنگ اورشطرنج کے مقابلے لیاقت باغ




سپورٹس کمپلیکس راولپنڈی میں ہوں گے جن کے مہمان خصوصی ڈپٹی کمشنر راولپنڈی کیپٹن(ر) محمد انوارالحق ہوں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں